حرم امیر المومنین علیہ السلام کی جانب سے نجف کے قدیمی علاقے میں عمرانی منصوبوں کا آغاز

حرم امیر المومنین علیہ السلام نے نجف کے قدیمی علاقے میں موجود ’’میدان سدیر‘‘ میں واقع املاک کی منہدمی اور تعمیرِ نو کا عمل ایک جامع خدماتی منصوبے کے نفاذ کے مقصد سے شروع کر دیا ہے۔ حرم امیر المومنین علیہ السلام کے انجینیئرنگ اور عمرانی امور کے شعبے سے وابستہ ٹیموں نے میدانِ سدیر … حرم امیر المومنین علیہ السلام کی جانب سے نجف کے قدیمی علاقے میں عمرانی منصوبوں کا آغاز پڑھنا جاری رکھیں