آستان مقدس علوی کی جانب سے حرم مطہر حضرت عباس علیہ السلام کے مینجمنٹ ڈیولپمنٹ اکیڈمی کے طلباء کے لیے خصوصی تربیتی کورس کا انعقاد

عتبات مقدسہ کے درمیان تعاون کے تحت، آستان مقدس علوی کے مرکز برائے منصوبہ بندی اور ترقی کے شعبہ "نظم” نے حرم مطہر حضرت عباس علیہ السلام سے منسلک مینجمنٹ ڈیولپمنٹ اکیڈمی کے 65 سے زائد طلباء کے لیے خصوصی تربیتی کورس کا انعقاد کیا۔ یہ تربیتی کورس امام حسن علیہ السلام کے شہرک میں … آستان مقدس علوی کی جانب سے حرم مطہر حضرت عباس علیہ السلام کے مینجمنٹ ڈیولپمنٹ اکیڈمی کے طلباء کے لیے خصوصی تربیتی کورس کا انعقاد پڑھنا جاری رکھیں